آئی بی سی سی نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔

اس سے پہلے طلباء کو رزلٹ کارڈ اور سند کی تصدیق کے لیے الگ الگ فیس ادا کرنا پڑتی تھی۔اب تمام تعلیمی بورڈز میں ایک ہی فیس میں رزلٹ کارڈ اور سند دونوں کی تصدیق ہو سکے گی۔ آئی بی سی سی نے میٹرک                        اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا ہے

 

یہ فیصلہ پنجاب سمیت ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز پر لاگو ہوگا،
جس سے ہر سال لاکھوں طلباء کو فائدہ پہنچے گا

۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *