الرٹ | پیکٹا (PECTAA) جماعت ہشتم امتحان سے متعلق اہم اطلاع

تمام اساتذہ، طلبہ اور والدین کے لیے اہم آگاہی!
متوقع ہے کہ جماعت ہشتم کے امتحان میں اس بار رجسٹریشن فارم کے ذریعے داخلے کے بجائے اسکول SIS میں اندراج شدہ تمام طلبہ کو ہی فائنل امتحان میں شامل کیا جائے گا۔
اس ضمن میں تمام اسکولوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:
اپنے SIS ڈیٹا کو مکمل، درست اور اپڈیٹ رکھیں
جماعت ہشتم کے تمام طلبہ کا اندراج بروقت چیک اور کنفرم کریں
کسی بھی ممکنہ مسئلے سے بچنے کے لیے ڈیٹا کی تصدیق فوری مکمل کریں
یہ اقدام امتحانی نظام کو مزید شفاف، منظم اور آسان بنانے کے لیے متوقع ہے، اس لیے تمام متعلقہ افراد کو چاہیے کہ بروقت تیاری اور احتیاطی اقدامات یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *