نجی تعلیمی اداروں کو والدین کو کسی مخصوص دکان یا وینڈر سے کتب، یونیفارم یا دیگر اشیاء خریدنے پر مجبور کرنے کی ہرگز اجازت نہیں

نجی تعلیمی اداروں کو والدین کو کسی مخصوص دکان یا وینڈر سے کتب، یونیفارم یا دیگر اشیاء خریدنے پر مجبور کرنے کی ہرگز اجازت نہیں اور ایسی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ ہم قانون کی عملداری اور والدین کے حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *