پنجاب میں تعلیمی سال 2026–27 کے لیے نصابی کتب کے مواد میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب میں تعلیمی سال 2026–27 کے لیے نصابی کتب کے مواد میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پیکٹا کے مطابق زیادہ تر درسی کتب پہلے جیسی ہی رہیں گی، تاہم نویں جماعت کی کمپیوٹر سائنس اور انٹرپرینیورشپ کی کتابوں میں تبدیلی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *