پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھلنے کا اعلان

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 19 جنوری بروز سوموار سے باقاعدہ طور پر کھول دیے جائیں گے۔تعلیمی اوقات کار درج ذیل ہوں گے:
🕘 پیر تا جمعرات:
صبح 8:45 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک
🕘 جمعہ:
صبح 8:45 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *