اہم اطلاع ہشتم (آٹھویں) کلاس کے امتحانات 2026تمام اساتذہ کرام،!

آٹھویں جماعت کے امتحانات کے حوالے سے حالیہ پالیسی کے مطابق اہم نکات درج ذیل ہیں

امتحانی طریقہ کار اور پیپرزپیکٹا (PECTA) کے پیپرز

آٹھویں کلاس کے کل 4 پیپرز پیکٹا (PECTA) منعقد کرے گا۔
رول نمبر سلپس آپ کے سسٹم (SIS) میں موجود انرولمنٹ کے مطابق خودکار طریقے سے رول نمبر سلپس جاری کر دی جائیں گی۔

اسکول لیول پر پیپرز

پیکٹا کے علاوہ باقی تمام مضامین کے امتحانات اسکول خود لے گا۔
رزلٹ اپلوڈ کرتے وقت تمام مضامین کے نمبرز درکار ہوں گے، اس لیے اسکول کی سطح پر باقی سبجیکٹ کے پیپرز ہوں گے۔۔!!

امتحانی مراکز (Examination Centers)

امتحانی سینٹر ہر اسکول کے 8 کلومیٹر کے رداس (Radius) کے اندر بنایا جائے گا۔
سینٹرز کا فیصلہ مکمل ہو چکا ہے، تاہم ابھی تک ان کی فہرست عام (Reveal) نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *