سکول بیسیڈ اسیسمنٹ SBA فائنل ٹرم امتحانات 2 مارچ 2026 تا 16 مارچ 2026 تک منعقد ہوں گے۔ نتائج کا اعلان 31 مارچ 2026 کو کیا جاۓ گا۔ پیکٹا

آٹھویں کے چار،پیپر پیکٹا لے گا اور آپکی سس میں موجود آٹھویں کی انرولمنٹ کو رول نمبر سلپس جاری ہو جائیں گی۔ سینٹر ہر سکول کے آٹھ کلومیٹر کے رداس،میں بنے گا۔ سینٹرز کا فیصلہ ہو چکا ہے لیکن ابھی revail نہیں کئے۔ باقی سبجیکٹ کے پیپر سکول خود لے گا۔ کیونکہ رزلٹ اپلوڈ کرتے وقت تمام سبجیکٹ کے رزلٹ چائیے ہوں گے۔

سکول بیسیڈ اسیسمنٹ SBA فائنل ٹرم امتحانات 2 مارچ 2026 تا 16 مارچ 2026 تک منعقد ہوں گے۔ نتائج کا اعلان 31 مارچ 2026 کو کیا جاۓ گا۔ پیکٹا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *